سینٹ پيٹسبرگ،12فروری(ایجنسی)کامیابی کے رتھ پر سوار ہندستانی اسٹار کھلاڑی ثانیہ مرزا اور سوئٹزرلینڈ کی مارٹینا هنگس کی جوڑی کا جیت کا کارواں مسلسل بڑھتا جا رہا ہے اور جمعرات کو سینٹ پيٹسبرگ خواتین ٹینس ٹرافی میں پہلے راؤنڈ کی جیت کے ساتھ اس ٹاپ جوڑی نے اپنی مسلسل 37 ویں کامیابی حاصل کی۔
18px; text-align: start;">ٹاپ سیڈ ہند سوئس جوڑی نے پہلے راؤنڈ میں اپنی گزشتہ زبردست کارکردگی کو آگے بڑھاتے ہوئے روس کی اویجنيا روڈنا اور لٹویا کی جیلینا اوستاپیكو کی جوڑی کو مسلسل سیٹوں میں 7-5, 7-5۔ہرایا